الخميس، 2 أبريل 2015

١. سورة الفاتحة, مكية, 7 آيات - 1. Surat Al-Fatiha, Meccan, 7 verses - Arabic & Urdu (Qadri )

١. سورة الفاتحة, مكية, 7 آيات - 1. Surat Al-Fatiha, Meccan, 7 verses

Arabic

بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ ﴿١﴾ الحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ العٰلَمينَ ﴿٢﴾ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ ﴿٣﴾ مٰلِكِ يَومِ الدّينِ ﴿٤﴾ إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ ﴿٥﴾ اهدِنَا الصِّرٰطَ المُستَقيمَ ﴿٦﴾ صِرٰطَ الَّذينَ أَنعَمتَ عَلَيهِم غَيرِ المَغضوبِ عَلَيهِم وَلَا الضّالّينَ ﴿٧﴾
****************




Urdu (Qadri )

شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے ﴿۱﴾ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ﴿۲﴾ نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ﴿۳﴾ روزِ جزا کا مالک ہے ﴿۴﴾ (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ﴿۵﴾ ہمیں سیدھا راستہ دکھا ﴿۶﴾ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا ﴿۷

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق